جمہوریت اورفلاحی معاشرہ

ناو

ناروے کی تمام بلدیات میں ناو کے دفاتر ہیں۔ ناو کے دفتر میں ہمیں روزگار کے حصول کے لئے بہتر قابلیت حاصل کرنے میں یا بیماری کے دوران اور دوسرے مشکل حالات میں مالی مدد کی ضرورت ہو تو ہمیں مدد مل سکتی ہے۔
اس کے علاوہ ناروے میں نا و سرکاری مدد کے تمام نظام کی ذمّہ دار بھی ہے۔ نا و پرسماجی مالی مدد کی ذمّہ داری بھی ہے۔ ناو کی یہ ذمّہ داری نہیں کہ ہمیں کام ملے یا ہمارے پاس کام ہو اگرچہ نصب العین یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ روزگار میں ہوں۔

حقائق

ناو کے بعض اہم مقاصد ہیں

    • زیادہ سے زیادہ افراد کے لئے روزگار اور سرگرمیوں کا انتظام اور کم سے کم کا سماجی مالی مدد پر انحصار
    • روزگار کی بہترصورتحال کے لئے کام کرنا
    • صارفین کی توقعات اور ضرورت کے مطابق خدمات بہم پہنچانا

ناو

پہیلی کو حل کرنے کے